لاہور : لشکر جھنگوی کا سربراہ ملک اسحاق ہلاک ، سکیورٹی خدشات کے پیش نظر صوبے کی سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 29 جولائی 2015 13:02

لاہور : لشکر جھنگوی کا سربراہ ملک اسحاق ہلاک ، سکیورٹی خدشات کے پیش ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جولائی 2015ء) : لشکر جھنگوی کے سر براہ ملک اسحاق سمیت 14 شدت پسندوں کو سی ٹی ڈی پولیس نے مبینہ مقابلے میں ہالک کر دیا جس کے بعد صوبے بھی میں سکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں. سکیورٹی اداروں اور ایس ایچ اوز کو ہدایت کی گئی ہے کہ شہروں میں ناکہ بندی کر کے مشکوک افراد پر نظر رکھیں جبکہ اہم اور اعلیٰ شخصیات کو اپنی نقل و حرکت اور دن بھر کے شیڈول کو بھی خفیہ رکھنے کی ہدایت کی گئی ہے.

متعلقہ عنوان :