اگرآپ کے پاس سونا ہے تو یہ خبر فوری طور پر پڑھ لیں، ورنہ پھر نہ کہنا کہ بتایا نہیں
بدھ 29 جولائی 2015 12:47
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔29جولائی2015ء) گزشتہ کچھ عرصے سے سونے کی قیمت مسلسل تنزلی کا شکار ہے،سونے کی قیمت جو 2011-12ءمیں 1ہزار 750ڈالر (تقریباً ایک لاکھ 75ہزار روپے) فی اونس (تقریباً 2.27تولے) تھی اب تیزی سے گرتی ہوئی1ہزار 85ڈالر (تقریباً 1لاکھ 900 روپے) پر آ گئی ہے اور ماہرین کے مطابق اس میں مزید کمی آئے گی۔ یہی وجہ ہے کہ کچھ لوگ اب سوچ رہے ہیں کہ وہ اپنے پاس موجود سونا فروخت کر دیں یانہیں، تو ماہرین کا مشورہ ہے کہ اپنا سونا فوری طور پر فروخت کر دیں۔
ماہرین نے اس کی کئی وجوہات بیان کی ہیں۔ سب سے پہلی اور بڑی وجہ تو یہی ہے جو ہم اوپر بیان کر آئے ہیں کہ سونے کی قدر میں مسلسل کمی واقع ہو رہی ہے اور مستقبل میں بھی اس کی قیمت مزید زوال پذیر ہو گی، مارکیٹ کے اعشارئیے بتاتے ہیں کہ ممکنہ طور پر سونے کی فی اونس قیمت 750ڈالر (تقریباً 75000روپے) تک بھی گر سکتی ہے، یعنی 30ہزار روپے فی تولہ سے بھی نیچے آ سکتی ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.