کراچی : شاہراہ فیصل سے حیدر آباد جانے والے 13 دوست پر اسرار طور پر لا پتہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 29 جولائی 2015 12:09

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 29 جولائی 2015ء) : شاہراہ فیصل سے حید ر آباد جانے والے 13 دوست پر اسرار طور پر غائب ہو گئے، تفصیلات کے مطابق غائب افراد کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ تمام دوست ایک تقریب میں شرکت کے لیے حیدر آباد روانہ ہوئے تھے لیکن نہ حید ر آباد پہنچے نہ گھر واپس آئے. واقعہ کے خلاف غائب افراد کے اہل خانہ شاہراہ فیصل پر سراپا احتجاج ہیں.

متعلقہ عنوان :