کیچ ،مند میں نامعلوم سمت سے 4راکٹ فائر، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

بدھ 29 جولائی 2015 11:52

کیچ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 29 جولائی۔2015ء ) کیچ کے علاقے مند میں نامعلوم سمت سے 4راکٹ فائر کیے گئے جو شہر کے مختلف علاقوں میں گرے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

(جاری ہے)

ایف سی کی جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے۔لیویز ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے مند میں نامعلوم سمت سے 4 راکٹ فائر کئے گئے ، جو شہر کے مختلف علاقوں میں گرے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ایف سی کی جوابی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے۔

متعلقہ عنوان :