متحدہ عرب امارات نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 جولائی 2015 17:14

متحدہ عرب امارات نے پٹرول کی قیمت میں اضافے کا اعلان کر دیا۔

دبئی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 جولائی 2015 ء) : متحدہ عرب امارات میں پٹرول کی قیمت میں پٹرول لہ قیمت میں اضافے کا اعلان کر دیا گیا ہے.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 24 فیصد اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد پٹرول کی قیمت ایک درہم 72 فٍلس سے بڑھا کر دو درہم 14 فٍلس کر دی گئی ہے. تاہم قیمت میں اضافے کا اطلاق یکم اگست سے کیا جائے گا.