جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کلائیو رائس 66سال کی عمر میں انتقال کر گئے

منگل 28 جولائی 2015 15:22

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کلائیو رائس 66سال کی عمر میں انتقال ..

جوہانسبرگ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کلائیو رائس 66سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق کلائیو رائس گذشتہ کچھ عرصے سے برین ٹیومر کا شکار تھے۔

(جاری ہے)

انہوں نے 1969میں فرسٹ کلاس کرکٹ کا آغاز کیا۔ذرائع کے مطابق وہ اکیس سال کی پابندی کی وجہ سے کوئی ٹیسٹ نہ کھیل سکے اور انہوں نے تین ایک روزہ میچز میں جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کی۔

متعلقہ عنوان :