فیصل آباد: ریل بازار میں شاپنگ مال کی لفٹ ٹوٹ گئی۔ 5 خواتین زخمی، دو کی حالت تشویشناک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 جولائی 2015 14:23

فیصل آباد: ریل بازار میں شاپنگ مال کی لفٹ ٹوٹ گئی۔ 5 خواتین زخمی، دو ..

فیصل آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 جولائی 2015 ء) : فیصل آباد کے ریل بازار میں شاپنگ سینٹر کی لفٹ ٹوٹ گئی جس کے نتیجے میں 5 خواتین زخمی ہو گئیں، زخمی خواتین کو طبی امداد کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے تاہم اسپتال انتظامیہ کے مطابق 2 خواتین کی حالت تشویشناک ہے.

متعلقہ عنوان :