بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے منشیات سمگلنگ کی کوشش ناکام ،ملزم گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 28 جولائی 2015 13:42

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء ) بے نظیر انٹر نیشنل ایئرپورٹ پر تعینات اہلکاروں نے بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کی کوشش بناتے ہوئے ملزم کو گرفتارکرلیا ۔

(جاری ہے)

اہلکاروں نے بحرین جانے والی نجی ایئر لائن کی پرواز کے قابل خان نامی مسافر سے دوران تلاشی 600 گرام ہیروئن برآمد کرلی۔ حکام نے ملزم کو حراست میں لے کر اینٹی نارکوٹکس فورس کے حوالے کردیا۔

متعلقہ عنوان :