جرمن کمپنی نے تیس لاکھ یورومالیت کا روبوٹک لباس بنا لیا

منگل 28 جولائی 2015 13:21

برلن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء) جرمن کمپنی نے تیس لاکھ یورومالیت کا روبوٹک لباس بنا لیا میڈیا رپورٹ کے مطابق جرمن کمپنی کی جانب سے روبومیٹ نامی روبوٹک ڈھانچہ تیار کیا گیا ہے جو بازؤوں،ٹانگوں اور کمر کو اضافی قوت فراہم کرکے بھاری سامان اٹھانے کے قابل بنایا جاتا ہے ‘ ڈھانچے کو پہن کر اپنی صلاحیت دس گنا زائد وزن اٹھایا جاسکتا ہے اور پیچیدہ امور کو باآسانی انجام دیا جاسکتا ہے تیس لاکھ یورو کی لاگت سے بنائے گئے روبومیٹ کی تیاری میں دو سال کا عرصہ لگا، جسے یورپی یونین کے بارہ تحقیقاتی اداروں اور کمپنیوں نے مل کر تیار کیا ہے

متعلقہ عنوان :