وزیراعظم کا سابق بھارتی صدر ڈاکٹر عبدالکلام آزاد کے انتقال پر افسوس کا اظہار

منگل 28 جولائی 2015 13:10

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 28 جولائی۔2015ء) وزیراعظم میاں نواز شریف نے سابق بھارتی صدر ڈاکٹر عبدالکلام آزاد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔

(جاری ہے)

منگل کو ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے سابق بھارتی صدر اور سائنس دان ڈاکٹر عبدالکلام آزاد کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کیلئے دعا کی۔

متعلقہ عنوان :