ملائیشیا: 22 پاکستانی منشیات اسمگلنگ پر گرفتار
منگل 28 جولائی 2015 13:08
کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28جولائی2015ء) ملائیشیا میں حکام نے منشیات اسمگل کرنے والے 22 پاکستانی شہریوں کو گرفتار کرلیا ۔ دارالحکومت کوالالمپور میں کارروائی کے دوران پولیس نے 34 کلو ہیروئن برآمد کی۔ اسمگلنگ میں ملوث تمام افراد کو دارالحکومت کے ایک علاقے سے گرفتار کیا گیا۔
(جاری ہے)
ملائیشیا کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق نارکوٹکس کرمنل انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ کے ڈائریکٹر محمد مختار محمد شریف نے صحافیوں کو بتایا کہ ہیروئن سمندر کے راستہ کراچی سے ملائیشیا لائی گئی تھی جسے دیگر مغربی ممالک اسمگل کیا جانا تھا۔
حکام کا کہنا تھا کہ یہ گروہ ملائیشیا کو اپنے ہدف ممالک تک منشیات پہنچانے کے لیے ٹرانزیٹ پوئنٹ کے طور پر استعمال کرتے تھے۔ برآمد ہونے والی منشیات کو مختلف ڈبوں میں چھپا کر رکھا گیا تھا۔ پکڑے جانے والے 8 افراد کی عمریں 25 سے 45 سال کے درمیان ہیں جبکہ 8 افراد کے پاس مکمل سفری دستاویز بھی موجود نہیں ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.