پشاور: آئی جی خیبر پختونخواہ نے 14 اگست کو یوم شہدائے پولیس منانے کا اعلان کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 28 جولائی 2015 12:36

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 28 جولائی 2015ء) : آئی جی خیبر پختونخواہ ناصر خان درانی نے 14 اگست کو یوم شہدائے پولیس منانے کا اعلان کر دیا.

(جاری ہے)

آئی جی کے پی کے کا کہنا ہے کہ 14 اگست کو یوم شہدائے پولیس منایا جائے گا جس کے لیے تمام اضلاع میں شہید پولیس اہلکاروں اور افسران کی تصاویر آویزاں کی جائیں گی. ان کا کہنا تھا کہ یوم شہدائے پولیس 7 دن تک منایا جائے گا.

متعلقہ عنوان :