الٹرا ساؤنڈ رپورٹ میں ڈائنوسار سامنے آ گیا

Faizan Hashmi فیضان ہاشمی منگل 28 جولائی 2015 12:15

الٹرا ساؤنڈ رپورٹ میں ڈائنوسار سامنے آ گیا

لیانی سولیوان کا جب الٹرا ساؤنڈ کیا گیا تو الٹرا ساؤنڈ میں بچے کے ساتھ ڈائنوسار کی فوٹو بھی نظر آئی۔ یہ ڈائنوسار کی ایک قسم برونٹوسارس سے ملتی جلتی ہے۔

(جاری ہے)

29 سالہ لیانی نے بتایا کہ میں نے تصویر پر غور نہیں کیا مگر جب میری دوست جینی نے توجہ دلائی تو میں نے دیکھا واقعی یہ ڈائنو سار جیسا لگتا ہے۔ڈاکٹروں کا خیال ہے کہ روشنی کی وجہ سے الٹرا ساؤنڈ کی ایسی تصویر آئی ہے۔