فیصل آباد: پولیس اور دہشت گردوں کے مابین مقابلہ، ایک پولیس اہلکار شہید، ایک حملہ آور جہنم واصل۔

Faizan Hashmi فیضان ہاشمی منگل 28 جولائی 2015 11:12

فیصل آباد: پولیس اور دہشت گردوں کے مابین مقابلہ، ایک پولیس اہلکار شہید، ..

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28جولائی2015ء)ڈی گراؤنڈ میں پولیس اور دہشت گردوں کے مابین مقابلہ ہوا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ ۳ زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق جوابی کارروائی میں ایک حملہ ٓور بھی مارا گیا جس کے قبضے سے اسلحہ اور دو ہینڈ گرینیڈ بر آمد ہوئے۔