پاکستان اسٹیل ملز کو گیس کی معطلی کا نوٹس، اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کا وزیر اعظم نوازشریف کو خط

Faizan Hashmi فیضان ہاشمی منگل 28 جولائی 2015 11:02

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28جولائی2015ء) پاکستان اسٹیل ملز کو گیس کی معطلی کا نوٹس موصول ہوتے ہی اپوزیشن لیڈر خورشدی شاہ نے وزیر اعظم نواز شریف کو خط لکھ دیا ہے۔

(جاری ہے)

اپوزیشن لیڈر نے وزیر اعظم نواز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کے لیے ریلیف پیکج کا اعلان کریں۔ انہوں نے خط میں موقف اختیار کیا کہ وزیر اعظم عوام اور ملک کی بحالی کے لیے پاکستان اسٹیل ملز کی بحالی کا نوٹی فکیشن جاری کریں۔ ان کا کہنا تھا کہ اسٹیل ملز کو گیس منقطع کرنے کا نوٹس لیں کیونکہ اسٹیل ملز کے ساتھ ہزاروں افراد کو روزگار وابستہ ہے۔ اس طرح اسٹیل ملز کو گیس کی عدم ف