وزیراعلیٰ شہباز شریف کا ساؤتھ ایشین چمپئن لیجنڈ ویٹ لفٹر محمد امین کے انتقال پر اظہار تعزیت

پیر 27 جولائی 2015 17:57

لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے ساؤتھ ایشین چمپئن لیجنڈ ویٹ لفٹر محمد امین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اﷲ تعالی مرحوم کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :