وزیراعظم کی جوڈیشل کمیشن رپورٹ کے نتائج کوعوام کے سامنے اجاگرکرنے کی ہدایت
جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد (ن) لیگ کے مینڈیٹ کو مزید تقویت ملی ہے ، آئندہ انتخابات کو شفاف بنانے کے لئے انتخابی اصلاحات کے عمل کو تیز کیا جائے اور جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے نتائج کوعوام کے سامنے اجاگر کیا جائے،مسلم لیگ (ن) قومی اداروں کی مضبوطی کے لئے اپنا بھرپورکردارادا کرے گی،نوازشریف کا مشاورتی اجلاس سے خطاب
پیر 27 جولائی 2015 17:41
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 27 جولائی۔2015ء) وزیراعظم نواز شریف نے کابینہ کے اراکین کو جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے نتائج کو عوام کے سامنے اجاگر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد (ن) لیگ کے مینڈیٹ کو مزید تقویت ملی ہے اس لئے آئندہ انتخابات کو شفاف بنانے کے لئے انتخابی اصلاحات کے عمل کو تیز کیا جائے اور جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے نتائج کوعوام کے سامنے اجاگر کیا جائے،مسلم لیگ (ن) قومی اداروں کی مضبوطی کے لئے اپنا بھرپورکردارادا کرے گی۔
پیر کو وزیراعظم کی زیرصدارت حکمراں جماعت کے ارکان کامشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں جوڈیشل کمیشن کے فیصلے کے بعدکی صورتحال سمیت دیگر امور زیرغور آئے۔ وزیراعظم نواز شریف کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) قومی اداروں کی مضبوطی کے لئے اپنا بھرپورکردارادا کرے گی، جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے بعد (ن) لیگ کے مینڈیٹ کو مزید تقویت ملی ہے اس لئے آئندہ انتخابات کو شفاف بنانے کے لئے انتخابی اصلاحات کے عمل کو تیز کیا جائے اور جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ کے نتائج کوعوام کے سامنے اجاگر کیا جائے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.