وزیر داخلہ نے کراچی میں جیو کے بیورو چیف فہیم صدیقی کو گرفتار کرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا

ہفتہ 25 جولائی 2015 23:01

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 25 جولائی۔2015ء) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کراچی میں جیو کے بیورو چیف فہیم صدیقی کو گرفتار کرنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ اس قسم کی کارروائی ناقابلِ قبول اور قابلِ مذمت ہے میڈیا کے ساتھ اس قسم کے سلوک کی کسی صورت اجازت نہیں دی جا سکتی وزیر داخلہ نے آئی جی پولیس سندھ کو واقعہ کی تفتیش اور متعلقہ پولیس اہلکاروں کی فوری جواب طلبی کی ہدایت کی

متعلقہ عنوان :