اسلام آباد : تحریک ا نصاف نے ڈی جے بٹ کو 25 لاکھ روپے کا چیک جاری کر دیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 25 جولائی 2015 14:22

اسلام آباد : تحریک ا نصاف نے ڈی جے بٹ کو 25 لاکھ روپے کا چیک جاری کر دیا

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تاہ ترین اخبار. 25 جولائی 2015 ء) : پاکستان تحریک انصاف کے دھرنوں اور جلسے جلوسوں سے شہرت کی بلندیوں کو چھونے والے ڈی جے بٹ کو پی ٹی آئی نے واجبات کا چیک ادا کر دیا ہے. پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق ڈی جے بٹ کو 25 لاکھ روپے کا چیک جاری کر دیا گیا ہے. واضح رہے کہ ڈی جے بٹ نے تحریک انصاف سے 6 کروڑ اور 50 لاکھ روپے کے واجبات کی ادائیگی کا مطالبہ کیا تھا.

متعلقہ عنوان :