کراچی : باکمال لوگ۔۔ لاجواب سروس، پی آئی اے نے اپنی سروس کو بہتر بنانے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 25 جولائی 2015 11:53

کراچی : باکمال لوگ۔۔ لاجواب سروس، پی آئی اے نے اپنی سروس کو بہتر بنانے ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 25 جولائی 2015 ء) : باکمال لوگ... لا جواب سرس کا ورد کرتی پی آئی اے ائیر لائن نے اپنی سروس کو بہتر بنانے کے لیے اہم فیصلہ کر لیا ہے.

(جاری ہے)

پی آئی اے حکام کے مطابق اپنی سروس کو بہتر بنانے کے لیے پی آئی اے نے 7 نئے طیارے خریدنے کا فیصلہ کیا ہے. پی آئی اے حکام نے بتایا ہ سروس کو بہتر کرنے کے لیے دس ارب روپے کا قرض لیا جائے گا. جبکہ قرض کی ادائیگی 5 سال کے عرصہ میں کی جائے گی.

متعلقہ عنوان :