کوئٹہ اور سبی میں سکیورٹی فورس کا سرچ آپریشن، اہم مطلوب دہشت گرد گرفتار، اسلحہ بھی بر آمد۔
سمیرا فقیرحسین جمعہ 24 جولائی 2015 10:47
کوئٹہ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 24 جولائی 2015 ء) :بلوچستان کے ضلع سبی اور کوئٹہ میں ایف سی اور سکیورٹی فورسزز کی مشترکہ کارروائیوں میں تین شدت پسندوں سمیت 21افراد کو گرفتار کر کے، سکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کر لیا۔
(جاری ہے)
ترجمان ایف سی کے مطابق سبی کے علاقہ گوٹھ یار محمد جمالی میں ایف سی نے حساس اداروں کے ساتھ کارروائی کے دوران تین شدت پسند وں کو گرفتار کر کے دہشت گردوں کے قبضے سے 20 ایس ایم جی،2 ایل ایم جی،1 را کٹ لانچر بمعہ چھ گولے ، 2 نائم ایم ایم اور ایک 12.7ایم ایم پسٹل سمیت سینکڑ وں راونڈ زبرآمد کر لئے جبکہ کوئٹہ کے علاقہ کیچی بیگ میں کار روا ئی کے دوران 13مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن سے ا سلحہ بھی برآمد ہوا ہے تاہم گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.