کراچی : سونے کی قیمت عالمی منڈی میں 5 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 22 جولائی 2015 16:35

کراچی : سونے کی قیمت عالمی منڈی میں 5 سال کی کم ترین سطح پر آگئی۔

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 جولائی 2015ء) : عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی آ گئی. تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 5 سال کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے.

(جاری ہے)

سونے کی قیمت میں 350 روپے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد سونے کی قیمت 44 ہزار 350 روپے فی تولہ ہو گئی ہے. جبکہ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں 10 ڈالر فی اونس کمی کے بعد سونے کی قیمت ایک ہزار 93 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے.

متعلقہ عنوان :