اسلام آباد : اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری تیار کر لی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 22 جولائی 2015 13:56

اسلام آباد : اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 22 جولائی 2015ء) : اوگرا نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کی سمری تیار کر لی.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 44 پیسے فی لٹر، ہائی اوکٹین کی قیمت میں 5 روپے 60 پیسے فی لٹر، ہائی سپیڈ ڈیزل میں 2 روپے 78 پیسے فی لٹر جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 16 پیسے فی لٹر کمی کی تجویز دی گئی ہے.