نائن زیرو سے گرفتاریاں اشتعال انگیز تقاریر میں مدد فراہم کرنے پر کی گئیں‘ڈی جی رینجرز سندھ

جمعہ 17 جولائی 2015 11:42

نائن زیرو سے گرفتاریاں اشتعال انگیز تقاریر میں مدد فراہم کرنے پر کی ..

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔17جولائی2015ء) ڈی جی رینجرز سندھ میجرجنرل بلال اکبر نے کہا نائن زیرو سے گرفتار افراد کو کراچی کے امن کیخلاف اشتعال انگیز تقاریر کرنے میں مدد فراہم کرنے پر گرفتار کیا گیا۔

(جاری ہے)

یہ پیغام انہوں نے سوشل میڈیا پررابطے کی سائٹ ٹوئٹرپرجاری کیا۔ادھر ترجمان رینجرز نے کہا ہے تشدد پر اکسانے والوں کی فہرست تیار کر لی گئی ہیں اس کے علاوہ مزید گرفتاریاں بھی ہوںگی۔

متعلقہ عنوان :