چیئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ آج اہم پریس کانفرنس کرینگے

بدھ 15 جولائی 2015 23:12

لاہو ر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 15 جولائی۔2015ء ) چیئر مین متروکہ وقف املاک بورڈ صدیق الفاروق محکمہ میں ہونے والی” کرپشن اورغیرقانونی معاملات “کی نیب میں ہونے والی انکوائریوں کے حوالے سے بروز ( جمعرات ) کوسہ پہر 12:00بجے بمقام دفتر متروکہ وقف املاک بورڈ ، 9کورٹ سٹریٹ لاہور کمیٹی روم میں اہم پریس کانفرنس کریں گے۔