اسلا م آباد : نادرا نے ڈپلی کیٹ گرین شناختی کارڈ کی فیس میں 5 گنا اضافہ کر دیا۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 15 جولائی 2015 13:59

اسلا م آباد : نادرا نے ڈپلی کیٹ گرین شناختی کارڈ کی فیس میں 5 گنا اضافہ ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار . 15 جولائی 2015 ء) : نادرا نے ڈہلی کیٹ گرین شناختی کارڈ کی فیس میں 5 گنا اضافہ کر دیا .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نادرا کے ڈپلی کیٹ گرین شناختی کارڈ کی فیس پہلے 2 سو روپے تھی جو اب بڑھا کر ایک ہزار روپے کر دی گئی ہے. نادرا ذرائع کے مطابق سمارٹ شناختی کارڈ کی فیس نہیں بڑھائی گئی.

متعلقہ عنوان :