راولپنڈی : شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی، 14 شدت پسند ہلاک،آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 14 جولائی 2015 14:28

راولپنڈی : شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی، 14 شدت پسند ہلاک،آئی ایس ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 14 جون 2015 ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فضائیہ نے شمالی وزیرستان میں فضائی کارروائی کی جس کے نتیجے میں 14 شدت پسند ہلاک ہو گئے. آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں شدت پسند کمانڈر بھی شامل ہیں . تاہم دیگر شدت پسند ساتھیوں کی چند لاشیں چھوڑ کر ہی فرار ہو گئے.