فیصل مسجد کے گیٹ سے مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا

muhammad ali محمد علی پیر 13 جولائی 2015 23:22

فیصل مسجد کے گیٹ سے مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا
اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 جولائی 2015 ء) فیصل مسجد کے گیٹ سے مشکوک شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت میں واقع مشہور مسجد فیصل کے گیٹ سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ گرفتار کیے گئے شخص کے قبضے سے پستول اور 24 گولیاں برآمد ہوئی ہیں۔ گرفتار شخص کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔