عید الفطر ہفتے کے روز ہونے کے واضح امکانات ہیں، محکمہ موسمیات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 13 جولائی 2015 12:29

عید الفطر ہفتے کے روز ہونے کے واضح امکانات ہیں، محکمہ موسمیات

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 جولائی 2015 ء) : محکمہ موسمیات کے مطابق عید الفطر ہفتے کے روز ہونے کے واضح امکانات ہیں.

(جاری ہے)

محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کو بلوچستان کی ساحلہ پٹی اور پنجگور سمیت دیگر علاقوں میں مطلع صاف ہونے کے باعث چاند نظر آنے کا امکان ہے. محکمہ موسمیات نے پیشن گوئی کی ہے کہ عید کے تینوں روز لاہور سمیت پنجاب بھر میں بارشیں ہوں گی.

متعلقہ عنوان :