Live Updates

پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر ضیااللہ آفریدی کی گرفتاری کا معاملہ، پی ٹی آئی ایم پی ایز کل ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے

muhammad ali محمد علی جمعہ 10 جولائی 2015 23:04

پشاور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 جولائی 2015 ء) پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر ضیااللہ آفریدی کی گرفتاری کے معاملے کے حوالے سے پی ٹی آئی ایم پی ایز کل ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پشاور سے تعلق رکھنے والےتحریک انصاف کے ارکان خیبرپختونخواہ اسمبلی کل پشاور میں پی ٹی آئی کے صوبائی وزیر ضیااللہ آفریدی کی گرفتاری کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔پریس کانفرنس شوکت یوسفزئی، شاہ فرمان اور عارف یوسف کی جانب سے کی جائے گی۔ پریس کانفرنس میں وزیر ضیااللہ آفریدی کے حوالے سے مکتلف حقائق سامنے لائے جائیں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :