بھارت نے سیالکوٹ کے مقام پر سیلابی پانی کا ریلہ چھوڑ دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 10 جولائی 2015 22:21

بھارت نے سیالکوٹ کے مقام پر سیلابی پانی کا ریلہ چھوڑ دیا

سیالکوٹ(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 جولائی 2015 ء) بھارت نے سیالکوٹ کے مقام پر سیلابی پانی کا ریلہ چھوڑ دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک مرتبہ پھر سے بھارت کی جانب سے سیالکوٹ کے مقام پر سیلابی پانی کا ریلہ چھوڑ دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارت کی جانب سے سیلابی پانی کا ریلہ چھوڑے جانے کے باعث دریائے توی میں سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس کے باعث سیالکوٹ کے 85 دیہات کا شہر سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :