کراچی آپریشن اپنے منطقی انجام تک پہنچ کر رہے گا: ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر

muhammad ali محمد علی جمعہ 10 جولائی 2015 22:13

کراچی آپریشن اپنے منطقی انجام تک پہنچ کر رہے گا: ڈی جی رینجرز سندھ بلال ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 جولائی 2015 ء) ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر کا کہنا ہے کہ کراچی آپریشن اپنے منطقی انجام تک پہنچ کر رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر کی جانب سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر کراچی آپریشنز کے حوالے سے اہم پیغام جاری کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈی جی رینجرز سندھ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں اس عزم کا اظہار کیا گیا ہے کہ کراچی آپریشن اپنے منطقی انجام تک پہنچ کر رہے گا۔