اسلام آباد : عید آئی تنخواہ نہ آئی، اسلام آباد میٹرو بس ڈارئیوروں نے سیکرٹریٹ اسٹیشن کے سامنے دھرنا دے دیا۔ میٹرو سروس روکنے کی دھمکی۔

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 10 جولائی 2015 14:27

اسلام آباد : عید آئی تنخواہ نہ آئی، اسلام آباد میٹرو بس ڈارئیوروں نے ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 جولائی 2015 ء) : اسلا م آباد میٹرو بس کے ڈرائیورز سیکرٹریٹ اسٹیشن کے سامنے دھرنا دئے ہوئے ہیں.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ڈرائیورز کا کہنا ہے کہ ہمیں جتنی تنخواہ پر تعین کیا گیا تھا اتنی نہیں دی جا رہی . انہوں نے کہا کہ ہم ابتدائی طور پر احتجاج ریکارڈ کروا رہے ہیں. مظاہرین نے دھمکی آمیز لہجے میں کہا کہ ابھی یہ ٹریلر ہے اصل فلم کل شروع ہو گی. اگر تنخواہوں کی ادائیگی نہ کی گئی تو کل میٹرو بس سروس بند کر دی جائے گی.