وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی بھارت ہم منصب مودی سے اوفا میں مختصر ملاقات

muhammad ali محمد علی جمعرات 9 جولائی 2015 22:17

وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی بھارت ہم منصب مودی سے اوفا میں مختصر ..

اوفا(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 9 جولائی 2015 ء) وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی بھارت ہم منصب مودی سے اوفا میں مختصر ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان نواز شریف کی روس کے شہر اوفا میں بھارت ہم منصب مودی سے مختصر ملاقات ہوئی۔

(جاری ہے)

دونوں وزرا اعظم کے مابین ملاقات برکس کانفرنس کے بعد ہونے والے اعشائیے کے دوران ہوئی۔