پشاور : صوبائی حکومت نے ڈاکٹر شکیل آفریدی سے ملاقات پر عائد پابندی ہٹا لی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 9 جولائی 2015 14:50

پشاور : صوبائی حکومت نے ڈاکٹر شکیل آفریدی سے ملاقات پر عائد پابندی ہٹا ..

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 جولائی 2015 ء) : صوبائی حکومت نے ڈاکٹر شکیل آفریدی سے ملاقات پر عائد پابندی ہٹا لی.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وزارت داخلہ کی جانب سے مراسلہ جیل حکام کو جاری کر دیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شکیل آفریدی کی ملاقات 15 دن میں ان کے رشتہ داروں سے کروائی جائے، اور ہدایت کی گئی کہ جیل حکام اور خفیہ ایجنسیوں کو اعتماد میں لے کر ملاقات کروائی جائے جبکہ ملاقات کے تمام انتظامات قانون کے مطابق ہونے چاہئیں.

متعلقہ عنوان :