پشاور : صوبائی وزیر معدنیات ضیا اللہ آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 9 جولائی 2015 14:19

پشاور : صوبائی وزیر معدنیات  ضیا اللہ آفریدی کو گرفتار کر لیا گیا

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 09 جولائی 2015 ء) : خیبر پختونخواہ کے صوبائی وزیر معدنیات ضیا اللہ آفریدی کو گرفتار کر لیا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق احتساب کمیشن نے صوبائی وزیر کو گرفتار کیا، ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر کو اختیارات کے ناجائز استعمال پر گرفتار کیا گیا ہے صوبائی وزیر پر ناجائز اثاثوں اور من پسند افراد کو ٹھیکے دینے کا الزام عائد کیا گیا ہے. صوبائی وزیر ضیا اللہ کا تعلق کے پی کے کی حکمران جماعت پی ٹی آئی سے ہے.

متعلقہ عنوان :