پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کیلئے سندھ حکومت کو ہدایت کردی

muhammad ali محمد علی بدھ 8 جولائی 2015 19:12

پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کیلئے ..

کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 8 جولائی 2015 ء) پیپلز پارٹی کی قیادت نے سندھ میں رینجرز کے اختیارات میں توسیع کیلئے سندھ حکومت کو ہدایت کردی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے شریک چئیرمین بلاول بھٹو اور وزیراعلی سندھ قائم علی شاہ کے مابین ہونے والی ملاقات کے بعد پیپلز پارٹی کی قیادت کی جانب سے سندھ حکومت کو رینجرز کے اختیارات میں توسیع کی ہدایت کردی گئی ہے۔ رینجرز کی توسیع کے حوالے سے سمری وزیراعلی سندھ ہاوَس کو موصول ہوگئی ہے۔ رینجرز کے اختیارات مین توسیع کا نوٹیفیکشن آئندہ چند گھنٹوں میں جاری کردیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :