راولپنڈی : امریکی کوہ پیما کو کے ٹو بیس کیمپ سے ریسکیو کر لیا گیا۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 8 جولائی 2015 11:06

راولپنڈی : امریکی کوہ پیما کو کے ٹو بیس کیمپ سے ریسکیو کر لیا گیا۔ آئی ..

راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.08 جولائی 2015ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق امریکی کوہ پیما کو کے ٹو بیس کیمپ سے ریسکیو کر لیا گیا.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 38 سالہ امریکی کوہ پیما رابرٹ جیکسن کو گذشتہ روز کے ٹو بیس کیمپ سے ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا گیا. آئی ایس پی آر نے بتایا کہ کوہ پیما کی ٹیم 16 جون کو پاکستان پہنچی تھی. رابرٹ جیکسن 27 رکنی کوہ پیما ٹیم کے رکن ہیں. اور انہیں ریسکیو کر کے اسکر دو پہنچا دیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :