لاہور : انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاون کیس کی سماعت

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 8 جولائی 2015 10:56

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.08 جولائی 2015ء) : انسداد دہشت گردی کی عدالت میں سانحہ ماڈل ٹاؤن کیس کی سماعت ہوئی.

(جاری ہے)

سماعت میں فیصلہ کیا گیا کہ مقدمے میں نامزد پولیس افسران اور اہلکاروں پر بھی فر د جرم عائد کی جائے گی. عدالت نے سماعت ملتوی کرتے ہوئے فیصلہ سنایا کہ مقدمے میں نامزد خرم نواز گنڈا پور اور رحیق عباسی سمیت تمام ملزمان پر 14 جولائی کو فرد جرم عائد کی جائے گی.

متعلقہ عنوان :