لاہور : کلمہ چوک کے قریب نجی بنک میں آگ لگ گئی، فائر بریگیڈ آگ بھجانے میں مصروف

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین بدھ 8 جولائی 2015 10:52

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.08 جولائی 2015ء) : لاہور کے علاقہ کلمہ چوک کے قریب ایک نجی بنک میں آگ لگ گئی. آگ نے پوری عمارت کو اپنی لپیٹ میں لے لیا.

(جاری ہے)

تاہم واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کی چار گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں. جبکہ ریسکیو کا عمل جاری ہے. آگ لگنے کی کوئی حتمی وجہ تاحال سامنے نہیں آ سکی.

متعلقہ عنوان :