سوئیزرلینڈ میں گرمی کا 94 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

muhammad ali محمد علی منگل 7 جولائی 2015 22:19

سوئیزرلینڈ میں گرمی کا 94 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
سوئیزرلینڈ (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 7 جولائی 2015 ء) سوئیزرلینڈ میں گرمی کا 94 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اس برس گرمی کی شدید لہر نے دنیا بھر میں کئی ریکارڈ توڑ دیے ہیں۔

(جاری ہے)

اسی حوالے سے سوئیزرلینڈ جو سرد اور خوشگوار موسم کی لیے جانا جاتا ہے وہاں بھی گرمی کا 94 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ہے۔ سوئیزرلینڈ میں پڑنے والی ریکارڈ گرمی کے باعث ملک کے شمالی علاقوں میں درجہ حرارت 39 ڈگری سے تجاوز کرگیا ہے۔

متعلقہ عنوان :