رنگے ہاتھوں جیب کتر عورتوں کوپکڑلیا

Zeeshan Haider ذیشان حیدر منگل 7 جولائی 2015 21:28

رنگے ہاتھوں جیب کتر عورتوں کوپکڑلیا

کھاریاں(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) رنگے ہاتھوں جیب کتر عورتوں کوپکڑلیا گیا تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز مین بازار میں ایک خاتون سودہ سلف لینے آئی ہوئی تھی کہ دوعورتوں نے اس کا پرس نکال لیا موقع پر ہی خاتون نے پکڑ لیا جسے لوگوں نے پکڑ کر حوالے پولیس تھانہ صدر کردیا جبکہ پولیس مزید تفتیش شروع کردی ہے۔