پاکستان ریلوے کی جانب سے کوئٹہ سے روالپنڈی اسپیشل ٹرین 15جولائی کو روانہ ہوگی

منگل 7 جولائی 2015 21:14

کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء ) پاکستان ریلوے کی جانب سے کوئٹہ سے روالپنڈی اسپیشل ٹرین 15جولائی کو روانہ ہوگی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان ریلوے کی جانب سے عید اسپیشل ٹرین 15جولائی کوکوئٹہ سے روالپنڈی کیلئے روانہ ہوگی ٹرین کی بکنگ 12جولائی کو شروع ہوگی ۔