اسلام آ باد،رمضان المبارک کے آخر ی عشرے میں1500سے زائد پولیس ملازمین سیکورٹی ڈیوٹی سرانجام دیں گے

منگل 7 جولائی 2015 21:00

اسلام آباد ۔ 07 جولائی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) اسلام آ باد پولیس نے یو م علی اوررمضان المبارک کے آ خر ی عشرے میں مساجد و اما م با ر گا ہو ں اور تجا رتی مر اکز، اڈا جات ، مختلف ما ر کیٹس اور شا پنگ سینٹر ز میں خر ید اروں کی سیکو ر ٹی کیلئے خصوصی پلا ن تر تیب دیا ہے جس کے تحت 1500سے زائد پولیس ملازمین سیکورٹی ڈ یو ٹی سر انجام دیں گے۔

پولیس ترجمان کے مطابق اسلام آ باد پولیس نے یوم علیما ہ صیا م کے آ خر ی عشرے میں مساجد واما م با ر گا ہو ں ،فیصل مسجد میں اعتکا ف ڈیو ٹی کے علا وہ ما ر کیٹو ں اور اڈا جات کی سیکو ر ٹی کے لیے خصوصی سیکور ٹی پلا ن کو ترتیب دیا ہے۔ یو م علی کا جلوس آٹھ جولائی کو سیکٹر G-6/4سے بر آمد ہو کر اما م با ر گا ہ عشری اثنا ء اختتام پذیر ہو گا۔

(جاری ہے)

جلو س کی پر وٹیکشن کیلئے دائیں ، با ئیں،آ گے اور پیچھے ڈبل لیرز ڈیو ٹی لگا ئی گئی ہے۔

جلوس کے راستے میں آ نے والے چھتو ں پر پولیس کما نڈ وز ، جلو س کے آ نے والے راستے میں گلیو ں کو مکمل سیل رکھا گیا ہے۔روٹ پراور روٹ کے ارد گر د پٹر ولنگ بھی لگا ئی ہے۔ 2ایس پیز ، 6ڈی ایس پیز جلو س کی نگر انی کر یں گے۔ ایس ایس پی اسلام آ باد سا جد کیا نی نے کہا ہے کہ اس پلا ن کے تحت مختلف پولیس ٹیمیں اپنے اپنے ایر یا میں پٹر ولنگ کر یں گی جس کی سر بر اہی ایس ڈی پی اوز اور متعلقہ ایس ایچ اوز کر یں گے ۔

متعلقہ ایس پیز اس سیکو رٹی و پٹر ولنگ پلان کی اپنے اپنے ایر یاز کی از خو د ما نٹیر نگ کر یں گے ۔اینٹی کا رلیفٹنگ سیل کی خصوصی ٹیمیں بھی تشکیل دیں گئیں ہیں جو کہ مختلف مقاما ت خصوصی طور پر داخلی و خا رجی راستو ں پر چیکنگ کر یں گی،آ ئی جی اسلام آ باد طا ہر عالم خا ن نے کہا کہ پولیس کا اولین فرض ہے کہ وہ ان کی پر اپر ٹی کے تحفظ کو یقینی بنا ئیں۔ انہو ں نے کہا کہ پولیس تما م وسائل بر وئے کا ر لا ئے گی اور کسی قسم کی کو تا ہی ہر گز بر داشت نہیں کی جائے گی ۔

متعلقہ عنوان :