بھارت، رشوت نہ دینے پر خاتون کو پولیس سٹیشن کے اندر آگ لگادی گئی
خاتون اپنے شوہر کو چھڑانے گئی ، پولیس نے ایک لاکھ رشوت مانگی ،انکار پر تشدد کرکے آگ لگا دی ،80فیصد حصہ جھلسنے سے ہلاک ہوگئی
منگل 7 جولائی 2015 20:21
ء اتر پردیش(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) ہندوستانی ریاست اتر پردیش میں ایک خاتون کو رشوت نہ دینے پر پولیس اسٹیشن کے اندر مبینہ طور پر آگ لگا دی گئی، جو بعد ازاں انتقال کرگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سینیئر پولیس آفیشل عبدالحکیم کے حوالے سے بتایا ہے کہ یہ واقعہ پیر کو بارا بانکی ٹاوٴن میں پیش آیا۔40 سالہ نیتو دیویدی اپنے شوہر کو چھڑوانے کے لیے پولیس اسٹیشن گئیں تھیں جو ایک جرم کی تفتیش کی غرض سے پولیس کی حراست میں ہے۔
(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
چینی سائنسدانوں نے پھول سے خوبصورت ہیرا بنا لیا
-
چین، 41 ویں وائی فانگ بین الاقوامی پتنگ میلے کا آغاز، آسمان رنگین پتنگوں سے بھر گیا
-
ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارش کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر4 ہوگئی
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بھرپور مظاہرے
-
سابق امریکی صدرٹرمپ کے خلاف کیس وِچ ہنٹ قرار
-
مشرق وسطی میں انتقام کے چکر کو روکنے کا وقت آگیا ہے ، اقوام متحدہ
-
اصفہان کی سیٹلائٹ تصاویر سے نقصان واضح نہیں، امریکی میڈیا
-
پانڈا ڈپلومیسی، چین 2 پانڈا امریکا بھیجے گا
-
امریکہ رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کر سکتا، بلنکن
-
روس کا سپرسونک بمبار طیارہ گر کر تباہ
-
ٹرمپ کیخلاف عدالتی کارروائی، ایک شخص کی عدالت کے باہر خود سوزی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.