سول کورٹس اور ماتحت کچہریوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

منگل 7 جولائی 2015 19:07

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) سول کورٹس اور ماتحت کچہریوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق سول کورٹس اور کچہریوں میں موسم گرما کی تعطیلات یکم اگست2015 سے31 اگست2015 تک ہونگی۔

متعلقہ عنوان :