24سو سے 3ہزا ر ٹن کچر ے سے 3میگا وا ٹ بجلی تیا ر کی جا سکتی ہے ،چیف سیکرٹری سندھ

منگل 7 جولائی 2015 18:37

24سو سے 3ہزا ر ٹن کچر ے سے 3میگا وا ٹ بجلی تیا ر کی جا سکتی ہے ،چیف سیکرٹری ..

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء) چیف سیکریٹری سندھ محمد صدیق میمن نے سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بو ر ڈ کو ہدا یت کی ہے کہ ادا ر ے کے منظو ر شدہ و ظا ئف کا ر کے تحت معیا ر کا ر کر دگی یقینی بنا ئی جائے اور اس سلسلے میں بو ر ڈ ار کا ن کی با ہمی مشا ور ت سے خد ما ت کی انجا م دہی بھی عمل میں لا ئی جا ئے۔وہ منگل کو اپنے دفتر میں کے دو سرے اجلا س کی صدا ر ت کر رہے تھے ۔

اجلا س میں مینیجنگ ڈا ئریکٹر رو شن علی شیخ نے بتا یا کہ کے تحت لا ڑ کا نہ اور نو ابشا ہ سے متعلق اسٹیڈیز مکمل کر لی گئی ہیں جبکہ شہید بے نظیر آبا د ،لا ڑ کا نہ ،حیدر آبا د ،سکھر اور جیکب آبا د میں علا قا ئی دفا تر کے قیا م کے لئے خد ما ت جا ر ی ہیں ۔انہو ں نے یہ بھی بتا یا کہ صنعتی علا قو ں کی تنظیمو ں ،ہسپتا لو ں ،کلینکس اور دیگر ادا رو ں سے سو لڈ ویسٹ کے حصو ل کے لئے مثبت پیش رفت ہو ئی ہے جبکہ دیگر ادا رو ں سے را بطے جا ر ی ہیں ۔

(جاری ہے)

انہو ں نے کہا کہ ما ہرین کے مطا بق 2400سے 3000ٹن کچر ے سے 3میگا وا ٹ بجلی تیا ر کی جا سکتی ہے ۔چیف سیکریٹری نے وا ضح کیا کہ بو ر ڈ کے اجلا س سے کم از کم سات رو ز پہلے ا یجنڈا ارا کین کو فرا ہم کیا جا نا ضروری ہے جبکہ ارا کین کے اعترا ض کو ملحو ظ نظر رکھنا اور انہیں مطمئن کر نا بھی ضروری ہے ۔اجلا س کے بعض ارا کین نے نکا ت ہا ئے اعترا ض پیش کئے چیف سیکریٹری نے کہا کہ اعترا ضا ت پر با ت چیت اور انہیں دو ر کر نے کے لئے جلد اجلا س منعقد کیا جا ئے گا ۔اجلا س میں بور ڈ ارا کین ریحا نہ میمن سیکریٹری تر قیا ت ،سعید احمد منگنیجو سیکریٹری صحت ،ڈا کٹر نوا ز شیخ سیکریٹری کچی آبا د ی ،سجا د شا ہ سیکریٹری ما حو لیا ت اور دیگر نے بھی شر کت کی ۔

متعلقہ عنوان :