Live Updates

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اہلیہ کے ہمراہ رواں سال فریضہ حج ادا کریں گے

منگل 7 جولائی 2015 16:03

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اہلیہ کے ہمراہ رواں سال فریضہ حج ادا ..

اسلام آباد ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء ) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ رواں سال حج کی سعادت حاصل کریں گے ۔

(جاری ہے)

منگل کو پی ٹی آئی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ مولانا طارق جمیل نے عمران خان کو حج کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کرلیا ہے ، عمران خان اور ریحام خان اس سال حج کیلئے جائیں گے ۔ واضح رہے کہ گزشتہ سال عمران خان دھرنے کے باعث حج پر نہیں جا سکے تھے

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات