سندھ میں نیب کے خوف سے صوبائی وزراء سمیت 36 افسران نے عدالتوں سے قبل از گرفتار ضمانت حاصل کرلی

منگل 7 جولائی 2015 15:17

کراچی ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء ) سندھ میں نیب کے خوف سے صوبائی وزراء سمیت 36 افسران نے عدالتوں سے قبل از گرفتار ضمانت حاصل کرلی ۔

(جاری ہے)

منگل کو ذرائع کے مطابق ضمانت حاصل کرنے والوں میں صوبائی وزیر علی مردان شاہ ، سابق صوبائی وزیر پیر مظہر الحق ، وزیراعلیٰ کی انسپکشن ٹیم کے ممبر عبدالسبحان میمن ، سابق چیف سیکرٹری غلام نبی پاشا ، سیکرٹری اطلاعات ذوالفقار ، معروف اداکار اور کسٹم آفیسر عاشر عظیم سمیت 36 افراد نے عدالتوں سے ضمانتیں حاصل کرلی ہیں

متعلقہ عنوان :