جامع مسجد خاتم النبینودارالعلوم الاسلامیہ چتھر دومیل مظفر آباد میں ختم قر آن 21رمضان المبارک کو ہو گا

منگل 7 جولائی 2015 13:55

مظفر آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 07 جولائی۔2015ء)جامع مسجد خاتم النبینودارالعلوم الاسلامیہ چتھر دومیل مظفر آباد میں مر کزی مصلی پر تر او یح میں ختم قر آن 21رمضان المبارک شب جمعہ میں ہو گا ۔

(جاری ہے)

ْقو می مقابلہ حفظ قر آن اور قر ئات میں آزاد کشمیر کی طر ف سے امتیازی پو زیشن حاصل کر نے والے طالبعلم حا فظ احمد محمو د تر اویح کی امامت کر یں گے ۔دریں اثناء جامعہ دارالعلوم الاسلامیہ مظفر آباد کی طر ف سے رمضا ن المبار ک کے آخری عشرہ میں طاق راتو ں میں تر اویح میں حفا ظ کی ایک ٹیم کے سا تھ ختم قر آن کا بھی اہتما م کیاہے لیلة القدر کی تلاش میں اعتکاف کر نے والے مسلما ن اس مو قع سے بھر پور استفادہ کریں